Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تجدید توانائی کی سٹوریج کے لئے ایلو مینیم اور گریفائٹ مکسچر پر مشتمل میٹریل تیار

تجدید توانائی کی سٹوریج کے لئے ایلو مینیم اور گریفائٹ مکسچر پر مشتمل میٹریل تیار
November 14, 2021 --- ویب ڈیسک

نیو ساؤتھ ویلز (92 نیوز) تجدید توانائی کی سٹوریج کے لئے ایلو مینیم اور گریفائٹ مکسچر پر مشتمل میٹریل تیار کرلیا گیا۔

آسٹریلیا کی نیو کیسل یونیورسٹی کے انجینئرز کی ٹیم نے قابل تجدید توانائی کی سٹوریج کے لئے ایلو مینیم اور گریفائٹ مکسچر پر مشتمل میٹریل تیار کیا۔

اس ایلو مینیم اور گریفائٹ مکسچر کی مدد سے توانائی کو بلاکس کی شکل میں ذخیرہ کیا جاتا ہے، ضرورت کے وقت اس توانائی کواستعمال کیا جا سکتا ہے۔