Saturday, July 31, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

تاریخ میں پہلی بار آج کے دن 1962ءکو انسانی عضو کی کامیاب پیوندکاری عمل میں آئی

تاریخ میں پہلی بار آج کے دن 1962ءکو انسانی عضو کی کامیاب پیوندکاری عمل میں آئی
May 23, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) 23مئی 1962ءکو آج کے دن انسانی عضو کی پہلی کامیاب پیوند کاری عمل میں آئی۔ یہ آپریشن امریکا میں ہوا جہاں ڈاکٹروں نے حادثے میں زخمی ہونے والے بارہ سالہ بچے کا کٹا ہوا بازو اس کے جسم سے دوبارہ جوڑ دیا۔ اس سے پہلے امریکا اور یورپ میں کٹے ہوئے جسمانی اعضا کو جوڑنے کے تجربات ناکامی سے دوچار ہوئے تھے۔ اس کامیاب آپریشن میں جوڑا جانے والا بازو عمر بھر فعال رہا۔ یہ آپریشن بوسٹن کے میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں کیا گیا جس میں ڈاکٹر رونالڈ اے مالٹ اور جے مک کھین نے حصہ لیا۔