Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تائیوان کے آرٹسٹ نے دنیا کا سب سے چھوٹا مجسمہ بنالیا

تائیوان کے آرٹسٹ نے دنیا کا سب سے چھوٹا مجسمہ بنالیا
February 12, 2018

تائیوان ( 92 نیوز ) تائیوان کے ایک آرٹسٹ نے چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کیلئے انوکھا انداز اپنایا ، جس نے کتے کا ایک چھوٹا سا مجسمہ بنایا ہے۔

ا س مجسمے کو دنیا کا سب سے چھوٹا مجسمہ بھی قرار دیاگیا ہے ، آرٹسٹ چِن فورنگ شین بیس برسوں سے چینی سال کی مناسبت سے جانوروں کے مجسمے بنا رہا ہے۔

آرٹسٹ ہر بار نیا بننے والا مجسمہ گزشتہ سال سے چھوٹا ہوتا تھا ، نئے آنے والے چینی سال کو چونکہ ٖڈاگ ایئر قرار دیا گیا اسی مناسبت سے یہ منفرد مجسمہ بنایا گیا۔