Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
March 3, 2018

تائیوان ( 92 نیوز ) تائیوان میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقادہواتو آسمان سیکڑوں لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔

اس موقع پرشرکاء نے اپنی خواہشات کاغذی لالٹینوں پر لکھیں اور اُنہیں فضا میں بلند کیا۔

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ہونے والے اس روشنیوں بھرے میلے میں سیکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوئے اورخوب موج مستی کی۔