Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تائیوان، دادی اماں نے پیرا گلائیڈنگ سے سب کو حیران کردیا

تائیوان، دادی اماں نے پیرا گلائیڈنگ سے سب کو حیران کردیا
August 9, 2018
تائیوان ( 92 نیوز) ہمت و حوصلہ بلند ہو تو عمر آڑے نہیں آتی  ، اب تائیوان سے تعلق رکھنے والی ان دادی اماں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے  93 برس کی عمر میں پیرا گلائیڈنگ  کرکے سب کو حیران کرڈالا۔ بڑی بی  اس سے پہلے بھی پیرا گلائیڈنگ کرچکی ہیں اور سو برس کی ہونے پر دوبارہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں ۔