Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بے نظیر بھٹو کی آج 9 ویں برسی ہے

بے نظیر بھٹو کی آج 9 ویں برسی ہے
December 27, 2016

 گڑھی خدابخش (92نیوز)بے نظیر بھٹو کی آج نویں برسی ہے جبکہ گڑھی خدابخش میں برسی کے انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق بے نظیر بھٹو کی آج نویں برسی ہے جبکہ گڑھی خدابخش میں برسی کے انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ ملک بھر سے جیالوں کے قافلے برسی میں شرکت کرنے کیلئے پہنچ رہے جبکہ بلاول بھٹو بھی گڑھی خدابخش پہنچ چکے ہیں ۔

آصف زرداری کی وطن واپسی کے بعد اس مرتبہ برسی کچھ زیادہ ہی اہمیت کرگئی ہے کیونکہ بلاول بھٹونے وفاقی حکومت کو اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے 27 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی ۔