Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی کمیٹی قائم کر دی گئی

بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی کمیٹی قائم کر دی گئی
October 13, 2015
لاہور(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بائیس میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے حوالے سے تحقیقات کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی جس کے سربراہ شعیب صدیقی ہوں گے۔ تفصیلات کےمطابق چھے رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے دیگر ممبران میں میاں اسلم اقبال، انیس علی ہاشمی، مہر جاوید، مہر فیاض اور خرم قریشی شامل ہوں گے۔ تحقیقاتی کمیٹی الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو پیش کرے گی۔      
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔