بے روزگاربزرگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی ٹی کمپنی نے اسے نوکری دیدی
لاہور(92نیوز)سوشل میڈیا پر ایک بے گھر، بے روزگار شخص کی ویڈیو وائرل ہو گئی، فقیروں جیسا حلیہ، لیکن بہترین لہجے میں عمدہ انگریزی بول کر سب کو حیران کر دیا تھا ۔
دکھ بھری داستان سن کر ایک آئی ٹی کمپنی نےاسے نوکری بھی دے دی ۔