Friday, December 9, 2022

بی بی سی کی رپورٹ سے ایم کیو ایم پریشان !!! آزمائش کی گھڑی میں جو چھوڑ کر جانا چاہے جا سکتا ہے: الطاف حسین کا اعلان

بی بی سی کی رپورٹ سے ایم کیو ایم پریشان !!! آزمائش کی گھڑی میں جو چھوڑ کر جانا چاہے جا سکتا ہے: الطاف حسین کا اعلان
کراچی (92نیوز) برطانوی نشریاتی ادارے کی انکشاف سے بھرپور رپورٹ آنے کے بعد کے بعد ایم کیو ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور اس کے کارکن شدید پریشانی کا شکار ہو چکے گئے۔ ذرائع کے مطابق آج قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے اجلاسوں میں ہنگامہ آرائی کا امکان ہے۔ دوسری جانب قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے جدوجہد سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں جو ساتھی جانا چاہیں چلے جائیں۔