Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بیٹ مین کا کردار ادا کرنا میرے لئے چیلنج سے کم نہیں: بین ایفلک

بیٹ مین کا کردار ادا کرنا میرے لئے چیلنج سے کم نہیں: بین ایفلک
July 13, 2015
سان ڈیاگو (ویب ڈیسک) ہالی وڈ داکار بین ایفلک نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ماضی میں یہ کردار ادا کرنے والوں کے کام کی وجہ سے کچھ دباو کا شکار ہیں۔ اگر میں ان اداکاروں کے بارے میں زیادہ سوچوں جنہوں نے یہ کردار نبھایا ہے تو میں یہ کام کر نہیں سکتا۔ واضح رہے کہ بین ایفلک ”بیٹ مین ورسز سپرمین“ میں بیٹ مین کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دو بار آسکر انعام یافتہ اداکار بین ایفلک سے قبل یہ کردار مائیکل کیٹن، وال کلمر، جارج کلونی اور کرسچیئن بیل ادا کر چکے ہیں۔