Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بیٹی کیساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا: ایشوریہ

بیٹی کیساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا: ایشوریہ
August 29, 2015
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ اس قدر مشغول رہتی ہیں کہ انہیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریہ رائے نے شادی کے بعد بہت کم فلموں میں کام کیا ہے اور جب سے ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تب سے وہ فلموں سے بالکل دور ہو گئی ہیں۔ ایشوریہ رائے اب فلم ”جذبہ“ سے فلمی دنیا میں واپسی کر رہی ہیں۔ فلم ”جذبہ“ میں ان کے ساتھ عرفان خان کام کر رہے ہیں۔