Thursday, March 28, 2024

بین الصوبائی سیکرٹریز تعلیم کا اجلاس، پچیس دسمبر سے چار جنوری تک چھٹیوں پر اتفاق

بین الصوبائی سیکرٹریز تعلیم کا اجلاس، پچیس دسمبر سے چار جنوری تک چھٹیوں پر اتفاق
December 14, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) بین الصوبائی سیکرٹریز تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں پچیس دسمبر سے چار جنوری تک چھٹیوں پر اتفاق کیا گیا۔

این سی او سی حکام نے چھٹیاں جنوری میں کرنے کی تجویز دی تھی۔ وفاقی حکومت نے پچیس دسمبر سے پانچ جنوری تک تعطیلات کی تجویز دی۔

شفقت محمود کا کہنا ہے نوٹی فکیشن متعلقہ حکومتیں خود کریں گی۔