Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بینظیر کا ساتھ دینے والوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائےگا، پیپلزپارٹی کو ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کے دور کی پارٹی بنائیں گے:بلاول بھٹو

بینظیر کا ساتھ دینے والوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائےگا، پیپلزپارٹی کو ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کے دور کی پارٹی بنائیں گے:بلاول بھٹو
May 7, 2015
لندن (92نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے بےنظیربھٹو کا ساتھ دیا، وہ ان کا احترام کرتے ہیں، پیپلزپارٹی کو ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کے دورکی پارٹی بنائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے لندن میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنماو¿ں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں لندن میں پارٹی کا اوورسیز کنونشن کرانے اور پیپلزپارٹی برطانیہ کی تنظیم نو کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کو ذوالفقار علی بھٹو کے دورکی پارٹی بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا اور کہا کہ بےنظیربھٹو کاساتھ دینے والوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائیگا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔