بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام ابھی چلے گا، فواد چودھری
![بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام ابھی چلے گا، فواد چودھری](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2019/03/fawad-ch-2-3.jpg)
اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام ابھی چلے گا۔
چینل 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پروگرام کا نامتبدیل کرنے کے لئے قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے ۔
فواد چودھری کے مطابق پیپلزپارٹی والوں کو ایک چٹکلا مل گیا ہے جسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے ۔