Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بینظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کو جہاز تک پہنچانے والی سیڑھی ٹوٹ گئی

بینظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کو جہاز تک پہنچانے والی سیڑھی ٹوٹ گئی
February 27, 2018

راولپنڈی (92 نیوز) بینظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کو جہاز تک پہنچانے والی سیڑھی ٹوٹنے سے 3 خواتین سمیت 4 مسافر زخمی ہو گے ۔ مسافر سیڑھی ٹونٹے سے رن وے پر گرے ۔ واقع میں جہاز کو بھی نقصان پہنچا ۔
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق دبئی جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کے مسافر جہاز میں بیٹھ رہے تھے کہ جہاز کے ساتھ نصب سیڑھی اچانک ٹوٹ گی جس سے متعدد مسافر رن وے پر گرے ۔
ریسکیو نے زخمیوں کو ائیرپورٹ سے بے نظیر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیڑھی ٹوٹنے سے جہاز کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے بعد اب یہ پرواز 10 گھنٹے کی تاخیر سے دوپہر 1 بجے دبئی روانہ ہو گی ۔