Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بیلجیم کا پانڈہ نیا گھر ملتے ہی شرارتیں کرنے لگا

بیلجیم کا پانڈہ نیا گھر ملتے ہی شرارتیں کرنے لگا
January 23, 2018

بروشلٹ ( 92 نیوز ) بیلجیم کے شہر  بروشلٹ  کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پانڈہ کو اس کے والدین سے الگ کردیا گیا۔

جون 2016 کو پیدا ہونے والا پانڈہ تیان باؤ اب اپنی دیکھ بھال خود کرسکتا ہے۔

الگ پنجرے میں جاتے ہی تیان باؤ نے شرارتیں شروع کر دیں اور دیکھنے والوں کے دل موہ لئے ۔

تیان باؤ بانس سے بنے جھولوں سے کھیلنے کے بعد جب تھک جاتا ہے تو گھاس سے بنے اپنے بیڈ پر خوب آرام بھی کرتا ہے ۔