Tuesday, April 30, 2024

بیلجیم میں ریت کے مجسموں کی نمائش جاری

بیلجیم میں ریت کے مجسموں کی نمائش جاری
October 15, 2018
بیلجیم( 92 نیوز) بیلجیم کے شہر اوسٹینڈ میں  ساحل سمندر پر ریت کے مجسموں کی نمائش جاری ہے۔ دنیا بھر کے ماہر فنکاروں نے پانچ ہفتوں کی محنت کے بعد 150 دیوہیکل مجسمے تیار کیے ، جن میں ڈزنی کارٹونز سے لے کر ہالی ووڈ ستارے تک شامل ہیں۔ ان مجسموں کی تیاری میں سات ہزار ٹن ریت استعمال ہوئی ہے۔