Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد
March 4, 2018

بیلجیئم ( 92 نیوز ) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزمیں سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

شو میں مختلف ماڈلزنے چاکلیٹ سے بنے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے اور ریمپ پر واک کی۔3روز تک جاری رہنے والے’سیلون ڈو چاکلیٹ‘ نامی فیشن شو میں ری سائیکل کیے گئے ۔

کارڈبورڈ پر چاکلیٹ، چاکلیٹ ٹافیوں اور بینز سے ڈیزائننگ کی گئی اور مختلف اقسام کی چاکلیٹس سے مزین ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلز نےریمپ پرجلوے بکھیرے۔