Saturday, September 14, 2024

بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن آج سے شروع ہوگا

بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن آج سے شروع ہوگا
July 5, 2021

کراچی (92 نیوز) بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے فلائٹ آپریشن آج سے شروع ہوگا۔

دبئی، دوحہ، شارجہ اور بحرین سے چار روز میں اٹھارہ پروازیں آئیں گی جبکہ دوسری جانب اووربکنگ کرکے پروازیں منسوخ کرنے والی ایئرلائنز سے بھی جواب طلب کرلیا گیا۔