بیجنگ میں ہونے والا لگژری آٹو شو اختتام پذیر
![بیجنگ میں ہونے والا لگژری آٹو شو اختتام پذیر](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/cars.jpg)
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والا آٹو شو اختتام پذیر ہوگیا ۔
تفصیلات کےمطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مہنگی ترین اور چمچماتی گاڑیوں کا ہونے والا آٹو شو اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔
شو کے آخری روز بھی چمچماتی گاڑیوں کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ جدید لگژری گاڑیوں سے سجا میلہ پچیس اپریل کو شروع ہواتھا ۔