Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بیجنگ: طوفانی ہوا کے باعث کھڑکی طالبعلموں پر گرنے سے 9زخمی

بیجنگ: طوفانی ہوا کے باعث کھڑکی طالبعلموں پر گرنے سے 9زخمی
April 21, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چائنیہ کی یونیورسٹی میں طوفانی  ہوا کے باعث شیشے کی بڑی کھڑکی طالبعلموں پر آگری کھڑکی کےگرنے سےکلاس میں موجود نو طالبعلم زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ چائینہ کی یونان زرعی یونیورسٹی میں اس وقت پیش آیا جب کلاس روم میں لیکچر جاری تھا ،تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دس فٹ کی بڑی کھڑکی  تیز ہوا کے باعث  طالبعلموں پر گرتی ہے کھڑکی کے گرنےسے کلاس روم میں بھگدڑ مچ جاتی ہے جس سے نو طالبعلم زخمی ہوگئے زخمی طالبعلموں کو اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال پہنچایا گیا ۔