بیجنگ : زیرسمندر تحقیق کیلئے چھوٹی آبدوزتیار
![بیجنگ : زیرسمندر تحقیق کیلئے چھوٹی آبدوزتیار](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/abdoze.jpg)
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے زیر سمندر تحقیق کے لیے ایک چھوٹی سی آبدوز تیار کر لی۔
تفصیلات کےمطابق چین نے زیر سمند ر تحقیق کا ایک اور دروازہ کھول لیا ہے ۔چینی سائنسدانوں نے زیر سمندر تحقیق کیلئے ایک چھوٹی سی آبدوز تیار کر لی ہے ۔
زیرسمندر تحقیق کیلئے بنائی جانیوالی آبدوز کو کیان لانگ ٹو آبدوز ٹو کا نام دیا گیا ہے ۔
کیان لانگ ٹوآبدوزساڑھے تین میٹر لمبی اور ڈیڑھ ٹن وزنی ہے۔ ننھی آبدوزسمندر میں 45ہزار میٹر کی گہرائی تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔