بیجنگ،سائنس فکشن نے حقیقت کا روپ دھار لیا
بیجنگ ( 92 نیوز) بیجنگ میں سائنس فکشن نے حقیقت کا روپ دھار لیا،ٹیکنالوجی کی بہت بڑی نمائش میں ایسے ایسے روبوٹس پیش کئے گئے جنہیں دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔
کہیں آواز پر ردعمل دینے والے روبوٹ تو کہیں ڈانس دکھاتے سائنسی شاہکار نے نمائش کو چار چاندلگادیئے،
نمائش میں دنیا بھر سے سیکڑوں کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔