Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بہت جلد اسمبلی کے فلور پر بولوں گا اور خوب بولوں گا، نہال ہاشمی

بہت جلد اسمبلی کے فلور پر بولوں گا اور خوب بولوں گا، نہال ہاشمی
July 13, 2017

کراچی (92نیوز)سینیٹر نہال ہاشمی نے ایک بار پھر سیاسی ہلچل میں تہلکہ مچانے کا اعلان کردیا انکا کہنا ہے کہ وہ جلد اسمبلی کے فلور پر بولیں گے اور خوب بولیں گے ۔

تفصیلات کےمطابق کراچی میں پاک جاپان بزنس کونسل کی جانب سے جاپان کے قونصل جنرل توشی کازو آ سومورا اور صحافی عرفان صدیقی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب میں نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ ابھی انکی زبان بند ہے مگر جلد وہ زبان کھولیں گے اور بہت کچھ بولیں گے، جاپانی قونصل جنرل نے اردومیں تقریرکرکےسب کوحیران کرڈالا۔

تقریب میں پاک جاپان بزنس کونسل کے ڈائریکٹر اشفاق احمد جی جانب سے قونصل جنرل اور عرفان صدیقی کو گولڈ میڈل دیے گئے ۔