Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بہاولپور کی سنٹرل جیل میں چار پولیس اہلکاروں کے قاتل کو پھانسی، لاش ورثا کے حوالے

بہاولپور کی سنٹرل جیل میں چار پولیس اہلکاروں کے قاتل کو پھانسی، لاش ورثا کے حوالے
August 25, 2015
بہاولپور (نائنٹی ٹو نیوز) بہاولپور کی سنٹرل جیل میں چار پولیس اہلکاروں کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم ذوالفقار نے انیس سو ستانوے میں فائرنگ کر کے چار پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ ذوالفقار کو اٹھارہ برس بعد آج صبح تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔ مجرم ذوالفقار کی گزشتہ رات اہلخانہ سے ملاقات کرائی گئی۔ پھانسی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے جسے تدفین کے لئے ورثا آبائی گاؤں لے گئے ہیں۔