بہاولپور میں بااثر زمیندار کا خواجہ سرا پر تشدد،سر کے بال کاٹ دیئے
![بہاولپور میں بااثر زمیندار کا خواجہ سرا پر تشدد،سر کے بال کاٹ دیئے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/touture-in-bahawalpur.jpg)
بہاولپور ( 92 نیوز ) بہاولپورکے نواحی علاقے عنایتی میں بااثر زمیندار نے ساتھیوں سمیت خواجہ سرا کو تشددکا نشانہ بنا دیا ، سر کے بال بھی کاٹ دیئے۔
ملزم نے شادی کی تقریب کا جھانسہ دے کر بلایا اور ساتھیوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
ملزم خالق شاہد اوردو نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔