Saturday, July 27, 2024

بہاولپور ،بااثر افراد کا شادی ہال کے گارڈز اور ملازمین پر تشدد

بہاولپور ،بااثر افراد کا شادی ہال کے گارڈز اور ملازمین پر تشدد
March 28, 2018

بہاولپور ( 92 نیوز) بہاولپورمیں جرائم پیشہ نوجوانوں نے اپنی عدالت لگا لی، مسعود قریشی اورسنی قریشی نامی لڑکوں نے 25 ساتھیوں کے ہمراہ شادی ہال کےگارڈ اور ملازمین کوتشدد کا نشانہ بنا دیا۔

ملزم گزشتہ رات نجی شادی ہال میں موٹر سائیکل بھول گیا تھا ،رات 3 بجے گارڈ نے گیٹ نہ کھولا تو ملزم آپے سے باہر ہوگیا۔