Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بہاولپور : اہلکاروں نے ریسکیو ایمبولینس کو اپنے بچوں کو سکول سے لانے اور لے جانے پر لگادیا

بہاولپور : اہلکاروں نے ریسکیو ایمبولینس کو اپنے بچوں کو سکول سے لانے اور لے جانے پر لگادیا
April 19, 2016
  بہاولپور(92نیوز)ایمبولینسوں کو اہلکاروں نےاپنے بچوں کو سکول لے جانے اور لانے پر لگا دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ریسکیو ڈبل ون،ڈبل ٹو بہالپور کا انوکھا کارنامہ منظر عام پر آگیا ہے ،کروڑوں  روپےکی ایمبولینسوں کو اہلکاروں نے اپنے بچوں کو سکول لے جانے اور لانے پر لگا دیا ہے جبکہ  ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بھی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔