Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بہاولپور:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

بہاولپور:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک
March 15, 2016
بہاولپور(92نیوز)بہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے اوور ہیڈ برج کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جبکہ  جوابی کارروائی میں مارے گئے۔