Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بہاولپور:دوسینٹری ورکر مین ہول میں دم گھٹنے سے ہلاک

بہاولپور:دوسینٹری ورکر مین ہول میں دم گھٹنے سے ہلاک
July 4, 2017

 

بہاولپور(92نیوز)بہاولپور میں دو سینٹری ورکر مین ہول میں دم گھٹنے سے ہلاک جبکہ  تیسرے کو تشویش ناک حالت میں نکال لیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی ندیم اور دانش کے ناموں سے شناخت،، سلیم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  ریسکیو حکام کے مطابق سینٹری ورکر آکسیجن کے بغیر مین ہول کی صفائی کیلئے اترے تھے۔