Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بہاولپور، پولیس نے مطلوب باپ کی جگہ 15سالہ بیٹے کو اٹھا لیا

بہاولپور، پولیس نے مطلوب باپ کی جگہ 15سالہ بیٹے کو اٹھا لیا
March 4, 2018

بہاولپور( 92 نیوز ) وردی بدل گئی مگر پنجاب پولیس کی عادتیں نہ بدل پائیں ۔ بہاولپور میں پولیس نے مقدمہ میں مطلوب باپ کی جگہ اس کے 15 سالہ بیٹے کو اٹھا لیا ۔

طالبعلم کا کل انگریزی کا پرچہ  ہے ، پولیس نے 7 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد بچے کو رہا کر دیا۔

چینل  92نیوزنے15سالہ طالبعلم کی تھانےمیں حراست کی ویڈیو حاصل کرلی۔