Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بہاولنگر: عارف والا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، بیس زخمی، زخمی مسافر اسپتال منتقل

بہاولنگر: عارف والا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، بیس زخمی، زخمی مسافر اسپتال منتقل
August 29, 2015
بہاولنگر (نائنٹی ٹو نیوز) بہاولنگر میں کوچ اور ٹریکٹر میں تصادم سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ بیس زخمی ہو گئے۔ عارف والا روڈ پر ٹریکٹر کار کو اوورٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی کوچ سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق ہو گیا جبکہ بیس زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے مسافروں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والے مسافر کی شناخت نہیں ہو سکی۔