Thursday, February 22, 2024

بہاولنگر ، آتشزدگی سے 30ایکڑ رقبے پر کھڑی گندم جل کر خاکستر

بہاولنگر ، آتشزدگی سے 30ایکڑ رقبے پر کھڑی گندم جل کر خاکستر
April 17, 2018
بہاولنگر  (  92 نیوز ) بہاولنگر کے قریب گندم کی فصل آگ کی لپیٹ میں آگئی،30 ایکڑ رقبے پر کھڑی فصل جل کر راکھ ہوگئی ۔ گندم کی فصل جلنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا ،لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔