Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے
May 2, 2016
پٹنہ(ویب ڈیسک)بھارتی صوبے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ نتیش کمار کو پٹنہ میں جوٹا پڑ گیا ۔جوتا پڑنے کے بعد بھارتی ریاست بہار کے وزیرا علی بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے ہیں ۔ وزیر اعلی کو اس کے گھر میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ عوامی دربار سے مخاطب تھے ۔ پولیس نے مطابق نوجوان سوال پوچھنے کیلئے ہی کھڑا ہوتھا کہ اس نے جوتا چلا گیا ۔ موقع پر موجود پولیس اسے اٹھا کر لے گئی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔