Sunday, December 3, 2023

بہار: ماؤنواز چھاپہ ماروں کی کارروائی ،8پولیس کمانڈوزہلاک

بہار: ماؤنواز چھاپہ ماروں کی کارروائی ،8پولیس کمانڈوزہلاک
July 19, 2016
پٹنہ(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہارمیں ماؤنواز چھاپہ ماروں کی  کمانڈوز کےساتھ جھڑپ  میں آٹھ بھارتی کمانڈوزہلاک ہوگئے ہیں جبکہ  فائرنگ کاتبادلہ کئی گھنٹےتک جاری رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس فائرنگ میں  4چھاپہ ماربھی ہلاک ہوئے جبکہ جھڑپ اورنگ آبادضلع کےقریب ہوئی ہے ۔