Sunday, July 25, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

بھکر کے 2019 سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مناظر میں واضح فرق ہے، وزیراعظم

بھکر کے 2019 سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مناظر میں واضح فرق ہے، وزیراعظم
July 20, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹر پیغام میں کہا بھکر کے 2019 سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مناظر میں واضح فرق ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ، اڑھائی برس کی مدت میں ظاہر ہونے والے بلین ٹری شجرکاری مہم کے شاندار نتائج ہیں۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ، بلین ٹری شجرکاری مہم کے نتائج پاک دھرتی کو آئندہ نسلوں کیلئے سرسبز و شاداب بنا رہے ہیں۔