بھکر : ن لیگ اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم 12افراد زخمی
![بھکر : ن لیگ اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم 12افراد زخمی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/05/92news18.jpg)
بھکر(92نیوز)بھکر کی یونین کونسل کتاہی میں مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوارکے حامیوں میں تصادم اور ہوائی فائرنگ سے 12افراد زخمی ہوگئے ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کا کنٹرول کیا جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔