Saturday, July 27, 2024

بھکر میں دو گاڑیوں اور موٹرسائیکل میں تصادم،5افراد جاں بحق

بھکر  میں دو گاڑیوں اور موٹرسائیکل میں تصادم،5افراد جاں بحق
February 3, 2018

بھکر ( 92 نیوز ) بھکر کی تحصیل کورکوٹ میں دوگاڑیوں اور موٹر سائیکل میں تصادم  ہو اہے ۔

تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔