Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھوت پریت ”گوزبمپس“ میں آزاد ہو گئے

بھوت پریت ”گوزبمپس“ میں آزاد ہو گئے
August 30, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ فلم ”گوزبمپس“ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایکشن، ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم 16اکتوبر کوسنیما گھروں کا رخ کریگی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کی احمقانہ حرکتوں سے بھوت پریت آزاد ہوجاتے ہیں جس سے کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے۔ فلم کی ہدایتکاری روب لیٹر مین نے دی ہے جبکہ نمایاں اداکاروں میں جیک بلیک، اوڈایا رش، ایمی ریان، کین مارین اور جیلیان بیل شامل ہیں۔ خوف، سنسنی اور مزاح سے مزین یہ فلم سولہ اکتوبر کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔