Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھاگتے دہشتگردوں نے یونیورسٹی کو نشانہ بنایا، وزیراعظم

بھاگتے دہشتگردوں نے یونیورسٹی کو نشانہ بنایا، وزیراعظم
January 21, 2016
ڈیووس(92نیوز)وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ  بھاگتے دہشت گردوں نے یونیورسٹی جیسے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ  بھاگتے دہشت گردوں نے یونیورسٹی جیسے سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا ہے وزیراعظم نوازشریف کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں کہنا ہے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے اچھے نتائج نکلے ہیں  توانائی کی کمی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دریں اثنا  وزیر اعظم سے امریکی نائب صدر جوبائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات بھی کی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔