Wednesday, December 7, 2022

بھارت ہوش کے ناخن لے ،امریکن میڈیا کا انتباہ  

بھارت ہوش کے ناخن لے ،امریکن میڈیا کا انتباہ  
نیویارک(ویب ڈیسک)بھارت ہوش کے ناخن لے، امریکن میڈیا نے انتباہ کردیا  ہے کہ بھارت ایسا قدم اُٹھائے گا تو مار کھائے گا۔ اخبار نے مزید لکھا ہے کہ چین اورپاکستان  ساتھ ہیں، بھارت ان کامقابلہ نہیں کر سکتا ہے ، بھارت کو 1962 میں چین سے بہت مار پڑی مودی کوپہلے کشمیر کے حالات پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔