Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت کے سابق صدرڈاکٹرعبدالکلام انتقال کرگئے

بھارت کے سابق صدرڈاکٹرعبدالکلام انتقال کرگئے
July 27, 2015
نئی دہلی(92نیوز)بھارت کے سابق صدرڈاکٹرعبدالکلام  تیراسی برس کی عمر میں انتقال کرگئےوہ دل کے عارضہ میں مبتلاتھے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعبدالکلام انڈین انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ میں دوران لیکچرگرپڑے جس کے بعد انہیں فوری طور پر شیلانگ کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت میں منتقل کیاگیا جہاں پر وہ تیراسی برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ۔ ڈاکٹرزنے تاحال ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی تاہم وہ دل کے عارضے میں بھی مبتلا تھے۔ ڈاکٹرعبدالکلام نے  دوہزاردوسے دوہزارسات تک بھارت کے  گیارہویں صدرکے طور پر خدمات سرانجام دیں ۔