Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارت کی پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، پاک فوج کے دو جوان شہید

بھارت کی پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، پاک فوج کے دو جوان شہید
February 28, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارت کا جنگی جنون برقرار  ہے ، بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر پھر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھمبر سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دوجوان شہید ہو گئے ۔

شہید ہونے والے 32 سالہ سپاہی منیر چوہان کا تعلق کہوٹہ اور 28 سالہ سپاہی عامر کا تعلق بھمبر سے ہے ۔

پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔