بھارت کے جعلی پروپیگنڈے اور فیک نیوز کو اب عالمی میڈیا بھی بےنقاب کر رہا ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (92 نیوز) بھارت کی جعلی خبر کو فرانس کے ٹی وی نے بےنقاب کر دیا۔ وادی پنج شیر میں پاک فضائیہ کے حملے کی ویڈیو کو جھوٹی قرار دے دیا۔
فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں فرانسیسی ٹی وی کی رپورٹ کو شیئر کر دیا۔
France 24 report exposes Indian media’s fake news about Pakistani Air Force launching an offensive in Panjsher. #Panjsher #Afghanistan pic.twitter.com/SsURwaYMpz
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 2, 2021
لکھا بھارت کے جعلی پروپیگنڈے اور فیک نیوز کو اب عالمی میڈیا بھی بےنقاب کر رہا ہے۔ کئی بھارتی چینلز نے جعلی ویڈیو کا سہارا لیا۔