Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارت کسی صورت کلبھوشن کی اصلیت بتانے کو تیار نہیں، ترجمان دفترخارجہ

بھارت کسی صورت کلبھوشن کی اصلیت بتانے کو تیار نہیں، ترجمان دفترخارجہ
February 9, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کسی صورت کلبھوشن کی اصلیت بتانے کو تیار نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جنوری میں دستاویزات، معلومات اور بیانات مانگے تھے ۔ بھارت نے کلبھوشن کی کوئی معلومات نہیں دیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔