Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
July 2, 2019
برمنگھم (  ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 کے 40 ویں میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش مد مقابل ہیں ، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 7 میچز کھیل کر 11 پوائنٹس کیساتھ دوسری جب کہ بنگلہ دیش 7 میچز کھیل کر 7 پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے ۔ اگر بھارت آج کا میچ جیت جاتا ہے تو اس کے پوائنٹس 13 ہو جائیں گے مگر ٹیبل پر پوزیشن دوسری ہی رہے گی ، لیکن  بنگلہ دیش کے جیتنے کی صورت میں پوزیشن دو درجے ترقی کر کے ساتویں سے پانچویں نمبر پر آجائیگی ۔ پاکستان 9 پوائنٹس کیساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہے ، بنگلہ دیش کے پوائنٹس بھی میچ جیت کر9 ہو ں گے لیکن بہتر رن ریٹ کے باعث وہ پانچویں پوزیشن پر آکر پاکستان کو چھٹی پوزیشن پر کھسکا سکتا ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔