Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارت کا امریکا سے پاکستان کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ

بھارت کا امریکا سے پاکستان کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ
February 12, 2016
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کا امریکا سے پاکستان کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا ہےکہ  امریکی امداد بھارت مخالف سرگرمیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان آٹھ سو ساٹھ ملین ڈالر کی امداد میں سے دو سو پینسٹھ ملین ڈالر اسلحہ بنانے کیلئے استعمال کرے گا۔