Saturday, July 27, 2024

بھارت نے پٹھانکوٹ حملے کے متعلق نامکمل معلومات فراہم کیں : تحقیقاتی رپورٹ

بھارت نے پٹھانکوٹ حملے کے متعلق نامکمل معلومات فراہم کیں : تحقیقاتی رپورٹ
February 11, 2016
اسلام آباد(92نیوز)بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کے متعلق نامکمل معلومات فراہم کیں ، پاکستان کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب بھی نہیں دیے گئے ہیں۔ مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ قومی سلامتی کے مشیر کو پیش کر دی  رپورٹ کے بعد ناصر جنجوعہ کا بھارتی ہم منصب اجیت دوول سے دوبارہ رابطہ ۔