Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت نے پاکستانی علاقے میں پانی چھوڑ دیا !!! ہیڈگنڈا سنگھ سے آج 20ہزار کیوسک کا ریلا گزرے گا

بھارت نے پاکستانی علاقے میں پانی چھوڑ دیا !!! ہیڈگنڈا سنگھ سے آج 20ہزار کیوسک کا ریلا گزرے گا
July 28, 2015
لاہور (92نیوز) بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کرتے ہوئے ہری ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ سے آج بیس ہزار کیوسک کا ریلا گزرے گا۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا اور اس نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کرتے ہوئے ہری ڈیم سے پانی چھوڑ دیا ہے جس کے باعث دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ سے آج بیس ہزار کیوسک کا ریلا گزرے گا۔ پاکستان کی جانب سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں دریا کے قریب آبادیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔