Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارت نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

بھارت نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا
July 13, 2017

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے۔

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال باگلے کا کہنا ہے بھارت پاکستان سے مسئلہ کشمیرسمیت ہرایشو پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ کشمیر پر کسی بھی تیسرے ملک کی ثالثی قبول نہیں ۔ کشمیر میں کسی قسم کے کیمیکل ہتھیار استعمال نہیں کئے گئے۔